جمعہ، 15 من رمــضان المبارك 1447هـ 06 مارچ 2026
حزب التحریر/ولایہ ترکیہ نے پورے ترکی میں 50 مقامات پر بیک وقت سیمینارز اور میٹنگز کا ایک سلسلہ منعقد کیا جس کا عنوان تھا: "خلافت کوئی آپشن نہیں، بلکہ ایک شرعی ذمہ داری ہے!" تقریبات اور سیمینارز میں مسلمانوں کی شرکت قابل ذکر تھی، جس نے سنجیدہ کام کے لیے ان کی حمایت کا ثبوت دیا۔