منگل، 6 من شوال 1447هـ 24 مارچ 2026
ایران کے خلاف شیطانی محور ،امریکہ اور اس کے غنڈے، یہودی وجود کی جارحیت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ بین الاقوامی قانون، بین الاقوامی اداروں جیسے اقوام متحدہ یا بین الاقوامی عدالت انصاف یا کسی اور بین الاقوامی فورم پر مسلمانوں کی سرزمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ سب سے بڑے شیطان، امریکہ اور بڑی طاقتوں کے...