پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 10 نومبر 2017
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ٹماٹر اور پیاز کی قلت کے بحران کی ذمہ دار حکومت ہے
-صرف خلافت ہی بھارت کو منہ توڑ جواب دے گی
-امریکہ کی بھارت کی "را" کے حوالے سے یقین دہانی بے معنی ہے کیونکہ اسی نے تو ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک پاکستان میں قائم کیا تھا