سوال وجواب : امریکہ کی افغانستان میں حکمت عملی
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال:
15 اگست 2017 کو طالبان نے امریکی صدر کو ایک کھلا خط بھیجا اور مطالبہ کیا کہ وہ امریکی فوجیں واپس بلائے اورمزید وہاں امریکی فوج میں اضافہ نہ کرے، "طالبان تحریک نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجوں کا مکمل انخلاء کرے اور ملک میں فوجیوں کے مزید اضافہ کے خلاف اپنے کھلے خط میں خبردارکیا جس کو واشنگٹن اب تک شکست نہیں دے سکا"