السبت، 19 محرّم 1448| 2026/07/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سودان کی صورتحال اور شہر العبید کا محاصرہ

زمینی صورتحال میں ایک بڑی پیش رفت کے طور پر، ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کی جانب سے العبید شہر پر مسلسل ڈرون حملے کیے جا رہے ہیں، جن کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور شہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے

 

 

Read more...

خطے میں امریکی آلہ کاروں کی سرگرمی

اگرچہ امریکہ ایران کے خلاف چھیڑی گئی اپنی جنگ کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، اور ایران پر جارحیت کے ذریعے جو کچھ وہ حاصل کرنا چاہتا تھا اس میں اس کے نقائص اور کمزوری بے نقاب ہو چکی ہے، مگر خطے میں اس کے گماشتوں کو یہ بات ہضم نہیں ہوئی۔

 

Read more...

سہ فریقی مغاربی سیکورٹی ہم آہنگی کیا یہ استعماری حفاظتی مداخلتوں کے سامنے پائیدار ثابت ہوگی؟

ایک ایسے علاقائی منظرنامے میں جہاں ساحل کے بڑھتے ہوئے خطرات، نیٹو اتحاد میں پڑنے والی دراڑوں اور امریکی ترجیحات میں تبدیلی کا سنگم ہو رہا ہے، وہاں تیونس، لیبیا اور الجزائر کے درمیان سہ فریقی سیکورٹی تعاون ایک ایسے سٹریٹیجک خلا کو پر کرنے کی سعی کے طور پر ابھررہا ہے جس کے آثار روایتی سیکورٹی ڈھانچوں پر کم ہوتے بھروسے کے ساتھ ہی نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

 

 

Read more...

چین ... فرانس میں جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر غائب بھی اور حاضر بھی

جب 15 جون 2026 سے تین روز کے لیے جی 7 کے رہنما فرانس میں اکٹھے ہوئے، تو میز کے گرد چین کی کوئی نشست تو موجود نہ تھی، مگر ہال کے ہر کونے، بحث کے ہر نکتے اور ان بیشتر خدشات میں چین ہی موجود تھا جو مغربی رہنما اپنے ساتھ اس اجلاس میں لائے تھے۔

 

 

Read more...

ایران کی موجودہ صورتحال اور اس کے اور امریکہ کے درمیان حملوں کی تجدید

امریکہ اور ایران کے درمیان دو دنوں میں دوسری بار حملوں کے تبادلے کے ساتھ ہی پاسدارانِ انقلاب نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ "امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، 18 جون کو ٹرمپ اور مسعود پیزشکیان کے درمیان دستخط شدہ مفاہمت کی یادداشت کی پہلی شق کی خلاف ورزی ہے

 

Read more...

جنگ بھڑکانے کے بارہ سال بعد: استعمار یمن کے عوام کا خون بہانا کب بند کرے گا؟

 

بدھ، 10 جون 2026 کو، یمن کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی ایلچی، ہانس گرنڈبرگ کے دفتر نے عمان میں ہونے والے ایک اجلاس کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا۔

 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک