پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 19 جنوری 2018
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ پاکستان کے حکمرانوں کی بھارت کے لیے "تحمل" کی پالیسی اسے خطے کی طاقت بننے میں مدد فراہم کررہی ہے جس کا وہ حق دار نہیں ہے
- ہندو جنرل کی ہمت کیسے ہوئی کہ وہ ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک جھوٹ اور دھوکہ قرار دے
- کیا وقت نہیں آ گیا کہ پاکستان سے گزرنے والی امریکی زمینی اور فضائی سپلائی لائن کاٹ دی جائے؟