بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستان کے حکمرانوں نے جس طرح مقبوضہ فلسطین کے مسلمانوں سے غداری کی،
اسی طرح مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے بھی غداری کی ہے!
10 مئی 2025 کو پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا ملک بھارت کے خلاف جنگ جیت چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ﴾
"پس دل شکستہ نہ ہو اور غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو" [سورہ آل عمران 139]۔
افواجِ پاکستان کی طرف سے بزدل قابضین کی کمزوری کے بے نقاب کرنے کے بعد بھی مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانے کا سنہری موقع گنوا کر یہ غدار کیسے فتح کی بات کر سکتا ہے؟ اسکے بھائی نواز شریف نے بھی 1999 میں کارگل تنازعہ کے دوران امریکی صدر کی ایک فون کال کے بعد مسلمانوں کو دھوکہ دیا تھا۔ پاک فوج کو غداروں کو ہٹانا چاہیے اور نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت راشدہ قائم کرنی چاہیے، تاکہ وہ مخلص قیادت تلے کشمیر اور فلسطین کو آزاد کرائیں۔
#Time4Khilafah
حزب التحریر / ولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ
Monday, 14 Dhu al-Qi'dah 1446 AH corresponding to 12 May 2025 CE
طوفان_الأقصى#
الجيوش_إلى_الأقصى#
الأقصى_يستصرخ_الجيوش#
#AksaTufanı
#OrdularAksaya
#ArmiesToAqsa
#AqsaCallsArmies
More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Official Site of the Central Media: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
X: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Instagram: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan