الخميس، 02 ذو الحجة 1446| 2025/05/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

یہود و ہنود کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کو

 

امت اور اس کی افواج کو ہرگز قبول نہیں کرنا چاہیے!

میڈیکل ذرائع کے مطابق پیر 12 مئی 2025 کی فجر سے لے کر اب تک غزہ پٹی پر یہودی وجود کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 42 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ چند گھنٹوں کے وقفے کے بعد شام میں دوبارہ حملے شروع ہوئے، اس دوران یہودی وجود کے ایک گرفتار فوجی کو رہا کیا گیا۔ ہندوؤں کی طرح یہودی بھی ایک دھوکے باز قوم ہیں، جنہیں صرف اسی چیز سے روکا جا سکتا ہے جس کا ذکر اللہ ﷻ نے قرآن کی آیت میں فرمایا: ﴿فَإِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِمْ مَنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ﴾ "اگر آپ جنگ میں اُن پر غالب آئیں، تو اُن کے پیچھے والوں کو عبرت دلانے کے لیے سختی سے نمٹیں، تاکہ وہ نصیحت پکڑیں" [الأنفال:57]۔ انہیں صرف ایک نئی "خندق" جیسی جنگ ہی روک سکتی ہے، جو ان کی جڑیں اکھاڑ دے، اور ایک نیا "خیبر" جو ان پر اس طرح وار کرے جیسے ثمود پر کیا گیا تھا۔

 

#Time4Khilafah

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

Wednesday, 16 Dhu al-Qi'dah 1446 AH corresponding to 14 May 2025 CE

 

 

 

pak en

 

طوفان_الأقصى#

الجيوش_إلى_الأقصى#

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#

 

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#ArmiesToAqsa

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Official Site of the Central Media: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

X: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Instagram: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 

 

Last modified onمنگل, 27 مئی 2025 23:32

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک