السبت، 16 ربيع الأول 1448| 2026/08/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

یمن اور خطے کے حالات سے اس کا متاثر ہونا

یمنی صدارتی قیادت کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے گزشتہ  بدھ کو کہا ہے کہ ملکی حکومت کسی نئی عارضی جنگ بندی  یا مستقل جنگ بندی کے معاہدے کی حامی نہیں ہے، کیونکہ پائیدار امن صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب ریاست کے پاس ہتھیار اور اقتدار پر مکمل اجارہ داری ہو اور ملک میں ریاست سے باہر کوئی ملیشیا وجود نہ رکھتی ہو

 

 

Read more...

سوڈان کی جنگ میں امریکہ کا کردار

سوڈان میں بہت سے لوگ سوڈان کی جنگ میں امریکہ کے کردار کی حقیقت سے ناواقف ہیں، یا تو خود امریکہ کی حقیقت سے جہالت کی بنا پر، یا پھر چرچل کے طریقے کے مطابق حقائق پر پردہ ڈالنے کی وجہ سے۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جب بھی کوئی امریکی عہدیدار بیان جاری کرتا ہے  تو فوج کی مخالف تمام سیاسی قوتیں اس کی تائید اور حمایت کے لیے ٹوٹ پڑتی ہیں۔ تو سوڈان کی جنگ میں امریکہ کے کردار کی اصل حقیقت کیا ہے؟!

Read more...

امریکہ اور یہودی وجود کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا امریکی قانون

امریکی نیشنل ڈیفنس اتھورائزیشن ایکٹ برائے مالی سال 2027 کی دفعہ 219 میں امریکہ اور یہودی وجود کے مابین دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کے اقدام کی طرف اشارہ کیا گیا ہے

 

 

Read more...

ایران پر امریکہ کی جنگ کے نسبتی سکون پر ایک نظر

ایران اور امریکہ کے درمیان قائم نازک سکون اپنے دامن میں کئی پہلو رکھتا ہے، خاص طور پر فوجی اور سیاسی کشیدگی کے تسلسل کے سائے میں، جو ایران پر امریکی جنگ کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ اور پوری دنیا کی سطح پر پیدا ہوئی ہے

 

 

Read more...

طرابلس سے بنغازی تک

ترکی کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان کا 11 اور 12 اگست 2026 کو لیبیا کا دورہ محض ایک اور روایتی سفارتی دورہ نہیں تھا۔یہ ایک ایسے ملک کا دورہ تھا جہاں بیرونی دارالحکومتوں کو ہمیشہ طرابلس کے راستے داخل ہونے کی عادت رہی ہے

 

 

Read more...

سہ فریقی اتحاد سعودی، ترکی اور پاکستانی

العربیہ نیٹ نے 18/8/2026 کو ٹرمپ کا یہ بیان نقل کیا جس میں انہوں نے ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی معاہدے کا خیرمقدم کیا

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک