بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستان ایئر فورس کو یہود و نصاریٰ کے خلاف
"طوفان الاقصیٰ" کی فضائی کارروائی کی قیادت کرنی چاہیے!
بھارت کی فوج نے 31 مئی کو پہلی بار تصدیق کی کہ رواں ماہ پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے متعدد جنگی طیارے تباہ ہوئے۔ اے پاک سرزمین کے شاہینو! یہودی وجود نے ہمارے معصوم بچوں، بہنوں اور بزرگوں پر ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے، اور تم ہو کہ حرکت میں نہیں آتے!
اللہ ﷻ کے فضل سے، تم نتن یاہو اور ٹرمپ کی درندہ صفت افواج کے خلاف ایک عظیم فضائی جنگ کی قیادت کر سکتے ہو۔ تمہارے پاس اورنگزیب جیسے کئی مردان حر موجود ہیں جو امت کی فضائی طاقت کو یہود، صلیبیوں اور ان کے حواریوں کے خلاف میدان کارزار میں لا سکتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا
"اللہ کے راستے میں ایک دن سرحد کی نگرانی کرنا، دنیا اور اس کی تمام چیزوں سے بہتر ہے۔" (بخاری)
#Time4Khilafah
حزب التحریر / ولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ
Monday, 2 Dhul-Hijjah 1446 AH corresponding to 6 June 2025 CE
طوفان_الأقصى#
الجيوش_إلى_الأقصى#
الأقصى_يستصرخ_الجيوش#
#AksaTufanı
#OrdularAksaya
#ArmiesToAqsa
#AqsaCallsArmies
More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Official Site of the Central Media: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
X: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Instagram: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan