الجمعة، 01 جمادى الثانية 1447| 2025/11/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

1438 ہجری کےشوال کے ہلال کا اعلان اور عیدالفطر کی مبارک باد

الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله... الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد...

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔۔۔

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے خلافت کا قیام ضروری ہے

صرف خلافت ہی ہمیں مغرب زدہ حکمران اشرافیہ سے نجات دلائے گی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہماری افواج کو حرکت میں لائے گی

بدھ کے روز وزارت خارجہ نے ٹرمپ-مودی مشترکہ بیان پر ایک کمزور اور فضول  بیان جاری کیا جس میں پاکستان پر شدید تنقید کی گئی تھی۔ 

 

مسلم مخالف بھارت-امریکہ اتحاد:

بزدل باجوہ-نواز حکومت اکھنڈ بھارت کے امریکی منصوبے میں سہولت کار کا کردار ادا کررہی ہے

بھارت-امریکہ گٹھ جوڑ کے خلاف مزاحمت نہ کرنے پر باجوہ-نواز حکومت کا فوری ہٹا یا جانا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔ بھارت کو علاقائی طاقت بنانے میں امریکہ کی بھر پور اعانت کرنے پرکیا اس حکومت کے خلاف خاموشی اختیار کی جانے چاہیے؟

شوال کے ہلال کا تنازعہ:

باجوہ-نواز حکومت مسلمانوں کو عید کے حوالے سے گمراہ کرتی ہے

کیونکہ یہ خود گمراہی پر کھڑی ہے

مسلم دنیا کے کئی علاقوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے شمالی علاقوں میں شوال کا چاند عادل گواہان کی جانب سے دیکھنے کی شہادتیں سامنے آئیں لیکن حکومت نے اس کی کوئی پروا نہیں کی بلکہ اُس نے اُن علماء کو سخت ہراساں کرنے کی کوشش کی جو درجنوں مقامی شہادتوں کی جانچ پڑتال کر رہے تھے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک