خبر اور تبصرہ: باجوہ-نواز حکومت بھی پچھلی غدار حکومتوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
خبر: 12 جون 2017 کو سیکیورٹی ذرائع نے یہ بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر ایک ڈرون حملے میں مارے گئے۔ حقانی نیٹ ورک کے رہنما ابو بکر اور ان کے ایک ساتھی اس وقت جاں بحق ہوئے جب پیر کی رات کو ہنگو کے علاقے سپین تل میں ان کے گھر پر ڈرون طیارے نے دو میزائل فائر کیے۔




