الجمعة، 01 جمادى الثانية 1447| 2025/11/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 14 جولائی 2017

۔ غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے 1.8ارب ڈالر کا نفع بیرون ملک بھیجنا وسیع غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے نقصانات کو ظاہر کرتا ہے

نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام اقتدار میں رہنے کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نافرمانی کرنے کے سلسلے کا خاتمہ کردے گا

امریکی استعماریت کے ساتھ ساتھ چینی استعماریت کے قیام کی باجوہ حمایت کرتا ہے

سوال و جواب: اعمال میں کوتاہی ایک مسلمان کو اس کے عقیدہ سے محروم نہیں کرتا

سوال:

کتاب "اسلامی شخصیت" جز اول میں درج ہے کہ مسلمانوں کے بعض ایسے اعمال ہیں جو کہ اسلامی عقیدہ کے برعکس ہیں تاہم ان کے عقیدہ سے اخراج کا باعث نہیں بن سکتے۔اور توضیحاً درج ہے کہ ایک مسلمان غفلت سے ایسے مفاہیم کو اپنے عقیدے یا اسلامی شخصیت سے جوڑ لیتا ہے یا پھروہ ان کے تناقض سے یکسر لا علم ہو سکتا ہے اور بسا اوقات شیطان کے وسوسے دلوں میں جگہ کر لیتےہیں اور ان کے زیراثرعمل اپنے عقیدے سے دوری کا سبب بنے جاتے ہیں۔

پانامہ لیکس ثابت کرتا ہے کہ جمہوریت کرپشن کی نگہبان ہے

حقیقی، موثر اور بروقت احتساب صرف نبوت کے طریقے پر قائم خلافت میں ہی ممکن ہے

10 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ میں پانامہ مقدمے کے حوالے سے پیش کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کا خلاصہ یہ ہے کہ وزیراعظم اور ان کے بچے اپنے اثاثوں کی منی ٹریل ثابت نہیں کر سکے

بجٹ 18-2017: غریب لوگ سرمایہ دارانہ معیشت کا ظالمانہ بوجھ اُٹھائیں گے...

اورعوامی لیگ کے انتخابی بجٹ کے لئے بھاری قیمت ادا کریں گے

یکم جون،2017 کو بنگلا دیش کے وزیرِ خزانہ اما موحث نے پارلیمنٹ میں مالی سال 18-2017 کے لئے 4 ٹریلین ٹکا کا بجٹ پیش کیا، جس میں آمدنی میں 35 فیصد اضافے کے لئے VAT کے ذریعے وصولی پر زیادہ سے زیادہ انحصارکیا گیا ہے۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک