الجمعة، 01 جمادى الثانية 1447| 2025/11/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سوال و جواب: ٹرمپ اور یورپ بالخصوص جرمنی کے مابین سیاسی اور معاشی بحران

ٹرمپ اور یورپ ، بالخصوص  جرمنی کے درمیان جاری سیاسی اور معاشی بحران میں حالیہ دنوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے حالانکہ اس کو بڑھاوا دینا ٹرمپ کے صدارتی الیکشن کی صورتحال تک محدود سمجھا جارہا تھا جیسا کہ مغرب میں انتخابی نمائندگان کا عام طور پر ایسا ہی معاملہ ہوتا ہے البتہ اس نے صدارتی دفتر سنبھالنے کے باوجود بھی اپنی جانب سےاس کشماکش کو جاری رکھا ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہیں؟

لبنان کا سیاسی نظام بوسیدہ اور کرپٹ ہے اور تناسب کا نظام اسے بچا نہیں پائے گا

لبنان کی حکومت امریکی پشت پناہی کے ساتھ تناسب پر مبنی انتخابات کے قانون کے ذریعے کچھ آزاد امیدواروں کے لیے پارلیمان کا راستہ کھول کر بوسیدہ سیاسی نظام کو نئی شکل دینا چاہتی ہے، اس عمل کے ذریعے وہ عوام کو دھوکہ دے رہی ہے

شام میں امریکہ کی گندی جنگ میں اردن کے ملوث ہونے کو روکو

شام اور اردن کے درمیان سرحدی علاقوں میں بم دھماکوں، ڈرون طیارو ں کے ذریعے نگرانی اور پھر ان طیاروں کا گرایاجانا، میڈیا کے ذریعے سخت سیاسی بیانات کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان تناؤکے بڑھنےکی نشاندہی کرتا ہے اور یہ ایک اور امریکی منصوبے کا حصّہ ہے جس میں وہ اردن کی مسلّح افواج کو شام کے مقدّس انقلاب کے خلاف نیزے کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک