الخميس، 27 صَفر 1447| 2025/08/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اپنی ڈھال خلافت کی عدم موجودگی کے باعث مسلم خواتین کے ظلمت، ذلت اور مایوسی کے سو سال

مسلم امّت کی تاریخ میں اس سال آنے والا رجب کا مہینہ ایک اور افسوسناک سنگ ِمیل بنے گا۔ اس رجب کے مہینے میں مسلمانوں کی عظیم ریاست اور اسلامی قیادت، خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری کا عرصہ مکمل ہوجائے گا جو اسلام کے دشمنوں، کمال اتا ترک اور مغربی استعماری حکومتوں کے ہاتھوں ختم ہوئی تھی۔

Read more...

عبداللہ حیدر کی نوید بٹ کے متعلق گواہی

جنت میں داخل ہونے کے لیے ایک مسلمان کے لئے چار مسلمانوں کی یہ گواہی کافی ہے کہ وہ ایک اچھا آدمی ہے ، اور نوید بٹ کے کردار کی گواہی دینے کے لیے تو ہزاروں گواہ موجود ہیں

Read more...

بدترین ظلم و استحصال کے شکار بھارتی کسانوں کی حالت زار اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ...

...پاکستان میں خلافت کےقیام کے  ذریعے خطے میں انسانوں کی فلاح و بہبود کا خیال کرنے والی اسلامی قیادت بحال کی جائے

Read more...

جمہوریت سمیت انسانوں کے بنائے ہر نظام میں احتساب دیوانے کا خواب ہے

 ...15 جنوری2021، بروز جمعہ،بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے براڈ شیٹ کےسی ای او کاوی موسوی نے کہا کہ اُس نے رضاکارانہ طور برطانیہ میں موجود ایک ارب ڈالر...

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک