پاکستان میں نوید بٹ کی جبری گمشدگی کو ختم کرنے کے لیے پکار
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہاتھوں ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کو اغوا ہوئے 9 سال مکمل ہوچکے ہیں