ربیع الاول کے انعامات
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
فوجی کمانڈروں سے نصرۃ ملنے کے بعد اسلامی ریاست کے قیام کے لیےربیع الاول میں ہجرت کی گئی تھی
پوری مسلم دنیا میں مسلمان ربیع الاول کے مہینے کی اہمیت کو پورے اخلاص اور جوش وجذبے سے اجاگر کررہے ہیں ۔ پاکستان کے مسلمان بھی اس ماہ مبارک کو پُرجوش طریقے سے منا رہے ہیں اور پورے پاکستان میں خوبصورت تقاریب منعقد کیں جارہی ہیں جن میں رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے مختلف پہلووں کو اجاگر کیا جارہا ہے۔




