چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملہ اسلام کی آواز کو دبانے کے لئے امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم رکھنا چاہتا ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
20 جنوری 2016 بروز بدھ خیبر پختونخوا صوبےکے شہر چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملہ کیا گیا جس میں 20 سے زائدافراد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان اس وحشیانہ حملے اور حملہ کرنے والوں کی شدید مذمت کرتی ہے کیونکہ معصوم بے گناہ مسلمانوں کو قتل کرنا دنیا و آخرت میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غضب کو براہ راست دعوت دیتا ہے۔




