بڑی ریاستوں کے زیر اثر ممالک کے درمیان اختلافات کی حقیقت
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ،
کیا بڑی ریاستوں کے ماتحت ممالک یا جو ان کے مدار میں گردش کرتے ہیں،ان ممالک کے درمیان رسہ کشی ہوتی ہے؟اگر یہ ممکن ہے تو پھر ہم اس کو کیسے بیان کریں جب یہ ایک ہی ریاست کی پیروی کرتے ہوں ؟ کیا اس کشمکش کا اس غالب ریاست کے مفادات پر اثر نہیں ہو گا جس کی یہ پیروی کرتے ہیں؟اور اگر ایسی کشمکش نہیں ہوتی تو پھر ہم عراق اور ترکی یا ایران اور سعودیہ یا ایران اور ترکی کے درمیان جو کچھ ہو رہا ہے اس کی کیا توجیہ کریں گے؟ شکریہ۔




