سوال کا جواب: قتل خطاء اور قتل عمد میں دیت
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
قتل خطاء میں دیت فرض ہے جو مقتول کے گھر والوں کو دی جاتی ہے۔ اس حوالے سے رسول اللہ ﷺ کا فرمان یہ ہے کہ صحرانشینوں کے لیےسو اونٹ یا ایک ہزار سونے کے دینار، یا 12 ہزار چاندی کے درھم۔