ذاتی دولت میں اضافے کے لئے ہماری کوششیں کہیں ہمیں...
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...امت کے دکھوں کا مداوا بننے سے روک نہ دیں
اس وقت کہ جب مسلمانوں کے دشمنوں نے اپنی جارحیت میں اضافہ کر دیا ہے اوردوسری طرف اس جارحیت کے خلاف مسجد اقصیٰ، شام ، مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کے مسلمان مزید سینہ سپر ہو چکے ہیں،ہماری مسلح افواج کے ہر آفیسر کو اس بات کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے دل کو ٹٹولے۔




