1857 کی بغاوت ہند سے حاصل ہونے والے سبق کو بھلایا نہیں جاسکتا
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
1857 کی بغاوت ہند جسے آزادی کے بعد کے کئی تاریخ دانوں نے نے جنگ آزادی ہند کا نام دیا ہے۔ لیکن یہ دونوں نام اس کی وجوہات کی نشاندہی نہیں کرتے جو کہ مذہبی تھی۔ تاریخ دانوں نے ہمیشہ مذہب کے کردار کو تسلیم کیا ہے جو کہ مرکزی اہمیت رکھتا تھا لیکن انہوں نے اس کو فوجی نام دیا تو کسی نے اسے بغاوت کہا تو کسی نے اسے جنگ کہا ۔ یہ کہا جاتا ہے کہ اس کے اسباب میں سب سے اہم سبب مقامی فوجیوں کو دیے جانے والے گولیوں کے میگزین تھے۔ ہن