تقریر - 8 - امت کے نوجوان ، ان کے سامنے کیا مقصد ہے اور ان کا مطلوبہ کردار
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ہم نوجوانوں کی قوت سے مخاطب ہیں۔ ہم امت اسلامیہ کے سب سے بڑے طبقے سے مخاطب ہیں۔
ہم نوجوانوں کی قوت سے مخاطب ہیں۔ ہم امت اسلامیہ کے سب سے بڑے طبقے سے مخاطب ہیں۔
میں آپ سے مخاطب ہوں جبکہ کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19) کی وبائی مرض کو روکنے میں مغربی ریاستوں کی قیادتوں پر ان کے اپنے ہی لوگ سوال اٹھارہے ہیں ،
موجودہ نسلیں ایک ایسی اسلامی ریاست جو اسلام نافذ کرے، میں پروان نہیں چڑھیں۔ یہ خلا تقریباً سو سال سے جاری ہے۔
19 وی صدی میں مسلم علاقوں پر نو آبادیاتی (استعماری) تسلط کو مستحکم کرتے ہوئے ایک فرانسیسی حاکم نے کہا تھا "ہم ان کی خواتین کے ذریعہ ان کی روح کو کچل سکتے ہیں"
پہلی جنگ عظیم کے دوران خلافت پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار تھی۔ پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کے قریب جب فرانسیسی جنرل ہینری گوراوڈ فوج سمیت دمشق میں داخل ہوا اور وہ سیدھا صلاح الدین کی قبرپر گیا اور اسے ٹھوکرمارتے ہوے اعلان کیا۔
"پھر جب میری جانب سے تمہیں کوئی ہدایت پہنچے تو جو کوئی میری اُس ہدایت کی پیروی کرے گا وہ نہ بھٹکے گا نہ بد بختی میں مبتلا ہو گا"
محمود کار
سربراہ میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ ترکی
...جو ان شاءاللہ عالمی طاقت کے طور پراس کی واپسی کی نوید ہے
...اور دوبارہ بھی ایسا صرف اسی سے ہو گا، ان شاءاللہ
یقیناً،آسمانوں اور زمین میں رہنے والی مخلوق، اسلامی دور میں اسلام کی حکومت کے ذریعے قائم ہونے والے عظیم عدل کا مشاہدہ کر چکی ہے۔
...کہ حکمران اشرافیہ کے مفادات کبھی متاثر نہ ہوں