الأحد، 20 محرّم 1448| 2026/07/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

مضيقِ ہرمز کی بندش اور اس کے عالمی اثرات

مضيقِ ہرمز وہ واحد بحری راستہ ہے جو خلیجی عرب ممالک کو سمندر اور پھر وہاں سے پوری دنیا سے جوڑتا ہے کیونکہ عراق میں بصرہ، کویت میں برآمدی مراکز، سعودی عرب میں راس تنورہ اور جبیل کی بندرگاہوں، اور متحدہ عرب امارات، قطر اور ایران کی برآمدی تنصیبات جیسی اہم جگہوں سے نکلنے والے جہازوں کو عمان کی خلیج اور پھر بحر ہند پہنچنے سے پہلے لازمی طور پر اسی راہداری سے گزرنا پڑتا ہے۔

 

 

Read more...

ایران کی جنگ اور طاقت کی آزمائشیں

امریکہ اور یہودی وجود کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جارحانہ جنگ محض خلیجی خطے میں ہونے والی کوئی فوجی کارروائی نہیں ہے، بلکہ یہ امریکی طاقت کی حدود اور ایک ایسے عبوری دور میں جہاں عالمی طاقتوں کا توازن تیزی سے بدل رہا ہے، نئے علاقائی تنازعات سے نمٹنے کی عالمی نظام کی صلاحیت کا ایک پیچیدہ امتحان ہے۔

 

Read more...

امریکہ اور اس کے غنڈے، یہودی وجود کے خلاف جہاد

ایران کے خلاف شیطانی محور ،امریکہ اور اس کے غنڈے، یہودی وجود کی جارحیت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ بین الاقوامی قانون، بین الاقوامی اداروں جیسے اقوام متحدہ یا بین الاقوامی عدالت انصاف یا کسی اور بین الاقوامی فورم پر مسلمانوں کی سرزمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ سب سے بڑے شیطان، امریکہ اور بڑی طاقتوں کے آلہ کار ہیں

 

Read more...

تبدیلی کو یقینی بنانے کے لیے نظام کو جڑ سے اکھاڑنا

خوشنما اصطلاحات سے قطع نظر، حکومت، اقتدار اور ریاست بنیادی طور پر ایسی غالب اور بے مثال قوت کی متقاضی ہوتی ہے جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو، تاکہ حکمران اپنے احکامات کو نافذ کر سکے

 

Read more...

جدید استعمار: مغربی غلبے اور منصوبۂ خلافت کے درمیان حقِ حاکمیت کا معرکہ

    آج کے دور میں استعمار کو لازمی طور پر زمین پر قبضہ کرنے والے سپاہی، محل میں بیٹھے کسی ہائی کمشنر یا اداروں پر لہراتے جھنڈے کی ضرورت نہیں رہی 

 

 

Read more...

سوڈان میں لیبیائی منظرنامہ اور اسے ناکام بنانے کا طریقہ

سوڈان کے صوبہ دارفور میں انتہائی تیز رفتار تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، خاص طور پر پیر 23 فروری 2026 کو ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے "دامرۃ مستریحہ" پر قبضے اور اس سے قبل 26 اکتوبر 2025 کو دارفور میں فوج کے آخری ٹھکانے کے انخلاء کے بعد الفاشر شہر پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی ہے

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک