بسم الله الرحمن الرحيم
جمہوریت اور آمریت نے ہمیں برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ بس اب خلافت کو قائم کرو!
زرخیز زمینوں، ان گنت دریاؤں اور دنیا کے سب سے بڑے نہری نظام کے باوجود ہمارے لوگ فاقوں کا شکار ہیں۔
کیونکہ جمہوریت نے ہمیں ٹیکسوں کے انبار، سودی ادائیگیوں، سودی قرضوں اور مہنگائی کے ذریعے آئی ایم ایف کی زنجیروں میں جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔
ہماری جری افواج بہادر اور باصلاحیت ہیں، مگر جمہوریت نے انہیں بیڑیاں باندھ رکھی ہے، حالانکہ کفار ہمارے رسول اللہ ﷺ کی شان پر حملہ آور ہیں، اور کشمیر اور مسجد الاقصیٰ پر دشمن قابض ہیں۔
آئیں کہ ہم سب مل کر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کے قیام کے لیے آواز بلند کریں اور اپنی افواج سے خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ دینے کا مطالبہ کریں۔
#EndDemocracyRestoreKhilafah
Tuesday, 10 Safar-ul Khair 1444 AH - 06 September 2022 CE
Last modified onجمعرات, 15 ستمبر 2022 02:22
Latest from
- شام کی سرزمین میں قابض یہودی وجود کی دراندازی...
- یہودی وجود کے ساتھ گیس کا معاہدہ،..
- اے مسلمانو! کیا تمہارے دلوں میں اب بھی ان رُوَيبضہ (نااہل و خائن) حکمرانوں کے لیے کوئی امید باقی ہے؟!
- کیا یہ ممکن نہیں کہ نہر سویز اور رفح بارڈر کو اُمت کی افواج کے لیے کھولا جائے؟
- جو قیادت کشمیر کے حصول کا سنہری موقع ٹرمپ کی خوشنودی کے لیے ضائع کر دے،...