الأحد، 12 رمضان 1447| 2026/03/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 

مقبوضہ کشمیر کو تقاریر اور انسانی زنجیروں کی نہیں، پاکستان کی مسلح افواج کی عملی صف بندی کی ضرورت ہے

 


5 فروری 2026، یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر وزیرِ اعظمِ پاکستان نے اعلان کیا: "میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان اپنی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔"


اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت ایک ظالمانہ قبضے کے خاتمے کے لیے کافی نہیں۔ کشمیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی مسلح افواج اور مجاہدین کی عسکری مدد درکار ہے۔


مئی 2025 کی چار روزہ جنگ میں اللہ ﷻ نے پاکستان ایئر فورس کو مقبوضہ کشمیر کی فضاؤں میں فضائی برتری عطا فرمائی۔ 1999 کے کارگل تنازع کے دوران ایسی فضائی برتری موجود نہیں تھی۔ ایسی صورتحال میں پورے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کا موقع میسر تھا۔ تاہم پاکستان کے حکمرانوں نے ٹرمپ کے حکم پر لڑائی بند کر دی۔

 


اے پاکستان کی مسلح افواج کے مسلمانو! کیا تم میں ایک سے زیادہ اورنگزیب موجود نہیں؟ اللہ ﷻ کی راہ میں، اللہ ﷻ کی مدد اور پوری امت کی دعا کے ساتھ، صف بندی کرو! اللہ ﷻ نے فرمایا،

 

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ

 

“اے ایمان والو! تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں نکل کھڑے ہو، تو تم زمین سے چمٹ جاتے ہو؟ کیا تم آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی پر راضی ہو گئے ہو؟ پس آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کا فائدہ بہت ہی تھوڑا ہے۔” [سورۃ التوبہ: آیت 38]

 

 

#الخلافة_تحرر_كشمير
 
#KhilafahLiberatesKashmir
 
 

 

پاکستان میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ ویڈیو

 

 

جمعرات 17 شعبان 1447 ہجری بمطابق 05 فروری 2026

 

 

مزید تفصیلات کے لیے برائے مہربانی حزب التحریر/ولایہ پاکستان کی ویب سائٹس دیکھیں:

 

 

حزب التحریر/ولایہ پاکستان کی ویب سائٹ

 

حزب التحریر/ولایہ پاکستان کا فیس بک اکاؤنٹ

 

حزب التحریر/ولایہ پاکستان کا X پلیٹ فارم اکاؤنٹ

 

Last modified onاتوار, 01 مارچ 2026 00:16

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک