بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ سوڈان: اُمہ مسائل فورم،
"شمالی سوڈان حریفوں کا معاہدہ۔۔۔اور خفیہ ہاتھوں کا کردار"
حزب التحریر ولایہ سوڈان نے ایک ماہانہ فورم کا اہتمام کیا جسکا عنوان تھا ، "شمالی سوڈان حریفوں کا معاہدہ۔۔۔اور خفیہ ہاتھوں کا کردار!" حزب التحریر ولایہ سوڈان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اُستاد ناصر رِدااور بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اُستاد عثمان ابو راس نے بیانات جاری کیئے۔
ہفتہ،29 ذوالقعدۃ 1439 ہجری بمطابق عیسوی 11 اگست 2018
اُستاد ناصر رِدا کا بیان
مرکزی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین۔ حزب التحریر ولایہ سوڈان
- سامعین کے ساتھ تعامل-
Last modified onپیر, 10 ستمبر 2018 04:57
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 556 کی نمایاں سرخیاں
- غزہ کے عوام کی حمایت میں سمندر پار سے اٹھنے والی غضبناک پکار محاصرے کو توڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے...
- امریکی خوشنودی کا حصول امت اسلامیہ کے لیے سیاسی فیصلے کا معیار نہیں ہے
- العریش کے باسیوں کی جبری بے دخلی، ترقی کے پردے میں لپٹا ہوا ایک سیاسی جرم ہے۔
- سویداء کے خونریز واقعات نے بیرونی قوتوں سے جڑی آماجگاہوں کے خطرے کو بے نقاب کر دیا ...