الجمعة، 14 صَفر 1447| 2025/08/08
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

اقوام متحدہ مظلوم کو قتل کرتا ہے اور پھر اس کے جنازے میں شریک ہوتا ہے

اقوام متحدہ نے 17 جنوری 2017 کو اعلان کیا کہ یمن میں  ہونے والی لڑائی میں دس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس میں سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحا د اور باغی حوثیوں کے درمیان  نام نہاد جائز حکومت  کے نام پر جنگ ہو رہی ہے! جن کو امریکہ اور اقوام متحدہ اقتدار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔اور کہا کہ یمن میں جنگ کے شکارلوگوں میں اضافہ"اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ مسئلے کو حل کیا جائے کیونکہ  جنگ کےمتاثرین میں اضافے سے غذائی قلت اور امراض میں اضافہ ہورہا ہے"۔

 

 

اردن کی حکومت نے حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کی مجرمانہ مہم کو جاری و ساری رکھا ہے

اردن میں موجود مجرم حکومت نے حزب التحریر  کے داعیوں کے خلاف اپنی مجرمانہ مہم کے سلسلے کو جاری و ساری رکھا ہوا ہے۔  یہ مہم  اسلام کے خلاف لڑائی کے  شیطانی منصوبے کا حصہ ہے  اور امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نئی صلیبی  جنگ کی مہم کے  عین مطابق ہے۔ اردن میں اس ظالم نظام نے مندرجہ ذیل افراد کو ناانصافی کرتے ہوئے گرفتار کررکھا ہے

سوال و جواب: تاجر یونین میں شمولیت اختیار کرنا تاکہ اپنا کام کرسکیں

سوال:

میرا آپ سے ایک خاص ضرورت سے متعلق سوال ہے اگر آپ اس کا جواب جلد فراہم کردیں۔ میری مہارت میڈیکل ٹیسٹ کے شعبے میں ہے، اور اس شعبے میں پیشہ وارانہ صلاحیت کے ساتھ کام کرنے کے لیے کچھ متعین قواعد و ضوابط ہیں جن میں کچھ جائز اور بعض جائز نہیں ہیں۔" میرا ضمیر اس پیشے میں کام کرنے کو برا سمجھتا ہے جیسے  میڈیکل لیبارٹری فلسطین کی یونین میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے مجھے کچھ مخصوص قوانین کی پابندی کرنی پڑتی ہے"۔

میری لی پین کی دارالافتاء میں میزبانی کرنا رسوائی اور بے شرمی کا ایک نیا باب

ہم کل بھی خبردار کر چکے تھے کہ اس دائیں بازو کی شددت پسند کو دارالافتاء میں آنے کی اجازت دینا بالکل درست نہیں  جو کہ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔  ہم نے کہا تھا کہ ، "یہ سراسر سیاسی ناسمجھی ہے کہ اعتدال پسندی کا درس دینے والے لی پین  جیسی شددت پسند اور غیر معتدل شخصیت سے ملیں"۔ 

 

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک