مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لیے حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
مسجد الاقصیٰ اور فلسطین صرف افواج کے منظم جہاد سے آزاد ہو گا
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک کے بڑے شہروں میں عوامی مقامات پر جارح اور غاصب یہودی وجود سے مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کے لیے مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھا جن پر تحریر تھا: “پاک فوج حرکت میں آؤ، فلسطین و مسجد الاقصیٰ کو آزاد کراؤ“، “فلسطین صرف اہل فلسطین کا نہیں امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہے“۔




