بسم الله الرحمن الرحيم
روس کی فوجی عدالتیں مسلمانوں کو قید کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں
پریس ریلیز پڑھنے کے لئے کلک کریں
![]()
ان دس بہادر نوجوان مسلمانوں کو روس میں ۱۶ کی قید سنائی گئی- ان پر حزب التحریر کے ساتھ مل کر اسلام بطور مکمل ضابطہِ حیات پیش کرنے کا الزام تھا- اور ساتھ ہی نبوت کے طریقہ پر خلافت کے احیاء کے لئے کام کرنے کا بھی-
۱۶ جمادی الثانی ۱۴۴۰ھ ، ۲۱ فروری ۲۰۱۹
Last modified onاتوار, 09 جون 2019 23:49




