کہاں ہیں مسلم افواج کے وہ بہادر مرد جو کہتے ہیں کہ ...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
" قسم اللہ کی ، جب تک ہم زندہ ہیں کوئی ہمارے بچّوں کو دہشت زدہ نہیں کرسکتا!؟"
بروزپیر بتاریخ17/10/2016موصل میں ہونے والی فوجی کاروائی کے پیش نظرہونے والی متوقع زبردست انسانی تباہی اور عام شہریوں کے قتل عام اورلڑائی کے دوران انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کئے جانے کے تعلق سےپہلے سے ہی حقوق انسانی اور ہیومینیٹیرین آرگنائزیشن(Humanitarian Organisations) اور کمیٹیوں کی طرف سے کئی دفعہ مسلسل خبردار کیا جاتا رہا ہے۔