ولایہ شام میں حزب التحریر نے الیپو کے مغرب میں سہارا کے قصبہ میں ایک مظاہرہ کیا جس کا مقصد بمباری اور قتل و غارت گری کی مذمت کرنا اور ساتھ ہی ساتھ حزب التحریر کے گرفتار شباب کی رہائی کا مطالبہ ہے اُنہیں صقور الشام (شامی دھڑا) نے تب گرفتار کیا جب وہ غوطہ چھوڑ کر جا رہے تھے۔
ولایہ شام میں حزب التحریر نے اریحہ کے قصبہ (ادلب) میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں صقور الشام کی طرف سے گرفتار اراکینِ حزب التحریر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
لیکچر بعنوان "اِنہدامِ ریاستِ خلافت" عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریرنےنئی ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنے اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا