الأحد، 08 رجب 1447| 2025/12/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

خلافت اتحاد و اتفاق قائم کرتی ہے

ہماری امت ایک ہے، ہمارا رمضان ایک ہے اور ہماری عید بھی ایک ہے

شعبان کے آخری دنوں میں مسلمانوں کے دل خوشی سے لبریز ہوجاتے ہیں ۔ جیسے جیسے شعبان اپنے اختتام کی جانب بڑھتا ہے مسلمان ماہ مقدس رمضان کی تیاریاں شروع کرتے چلے جاتے ہیں۔

Read more...

ٹرمپ کی غلامی مسترد کرو

پاکستان کے حکمرانوں نے ثابت کردیا ہے کہ ان کا قبلہ اللہ کا گھر نہیں بلکہ وائٹ ہاوس ہے

پاکستان کے مسلمانوں نے 21 مئی 2017 کو ریاض ، سعودی عرب میں ہونے والے اجتماع میں باجوہ-نواز حکومت کے وفد کی شرکت کو انتہائی نفرت اور غصے سے دیکھا۔ اس وفد میں پاکستان کے وزیر اعظم اور سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک تھے۔ یہ اجتماع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر منعقد کیا گیا جس نے مسلمانوں کا خون بہایا ہے اور جو بھارت اور یہودی وجود کے وحشیانہ مظالم کی حمایت کرتا ہے۔

 

Read more...

بھارتی “ریمنڈڈیوس” کو مدد فراہم کردی گئی

اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے سامنے پیش ہونا سیاسی خودکشی اور اسلام کی رُو سے بہت بڑا گناہ ہے

18 مئی2017 کو اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف نے بھارتی “ریمنڈڈیوس” کلبھوشن کی سزائے موت پر حکم امتناع جاری کردی جس کو پاکستان میں جاسوسی اور تخریبی کارروائیاں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ اس فیصلے کے خلاف پورے پاکستان میں شدید غصے کی لہر دوڑ گئی۔

 

Read more...

سی پیک چینی استعماریت ہے

کیا امریکی استعماریت کی تباہی کافی نہیں تھی کہ اس کے ساتھ چینی استعماریت کو بھی متعارف کرایا جارہا ہے؟!

وزیر اعظم نواز شریف ، جو پہلے ہی چین-پاکستان معاشی راہداری (سی پیک)کی بہت زیادہ تعریفیں کرچکے ہیں، نے 15 مئی 2017 کو چین میں ہونے والی بیلٹ اینڈ روڈ فورم (BRF) میں بہت پرجوش طریقے سے شرکت کی ۔

 

Read more...

پاکستان سے استعماری بالادستی کو ختم کرو

نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام وقت کی ضرورت ہے 

ڈان لیکس کے معاملے پر سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان ہونے والے ٹکراؤ نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ کوئی حقیقی تبدیلی اس وقت تک نہیں آسکتی جب تک پاکستان خود کو امریکی اتحادسے الگ نہیں کرلیتا۔ ج

Read more...

امریکی راج کو ختم کرو، خلافت کوقائم کرو

جب تک جمہوریت رہے گی سیاسی و عسکری قیادتیں امریکی سکّے کے ہی دو رخ رہیں گے

10 مئی 2017 کو فوج کے ترجمان ادارے، آئی ایس پی آر، نے اُس ٹویٹ کو واپس لے لیا جس میں “ڈان لیکس” پر حکومت کی تحقیقات کو مسترد کیا گیا تھا اور یہ کہا کہ وزیر اعظم نے “ڈان لیکس کے معاملے کو حل کردیا ہے” او

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک