امریکی راج کے خاتمے کے لیے خلافت قائم کرو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
”نو مور“؟ امریکی انٹیلی جنس اور اس کی غیر سرکاری فوج کے لیے
اب امریکی سفارت خانے، قونصل خانے اور اڈےنہیں چلیں گے!
”نو مور“؟ امریکی انٹیلی جنس اور اس کی غیر سرکاری فوج کے لیے
اب امریکی سفارت خانے، قونصل خانے اور اڈےنہیں چلیں گے!
امریکی موجودگی کے خاتمے کے لیے جارحانہ تقاریرکی نہیں بلکہ عملی اقدام کی ضرورت ہے
امریکہ ایک جانب پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق جارحانہ بیانات دے رہا ہے تو ساتھ ہی شمالی کوریا کو بھی اس کی ایٹمی صلاحیت کے حوالے سے دھمکیاں دے رہا ہے۔
پاکستان کے حکمران ایف-16 طیاروں کو 7700 میل دور بھیج کر یہودی وجود کے سامنے ہماری فوجی صلاحیتوں کو بے نقاب کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن القدس کی آزادی کے لیےحرکت میں نہیں آتے، جبکہ شاہین–3 میزائل یہودی وجود کو نشانہ بنا سکتے ہیں