۔ غیر مسلم ریاستوں کے ساتھ فوجی اتحاد اور مشقوں کی اسلام اجازت نہیں دیتا- ہاؤسنگ اسکیم غریبوں کو بے گھر ہی رکھے گی اور چند لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں گے- آئی ایم ایف اور سرمایہ دارانہ نظام پاکستان کی خوشحالی کے خلاف ہیں
۔ جمہوریت مقامی معیشت کی قیمت پر بیرونی طاقتوں کے معاشی مفادات کو آگے بڑھاتی ہے- تیل کی قیمتیں بڑھا کر حکومت آئی ایم ایف کے استقبال کی تیاری کررہی ہے- آسیہ بی بی کا مقدمہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اسلامی عدالت کی ضرورت ہے
براہ راست بیرونی سرمایہ کاری : فائدہ یا لعنت- امریکی ایجنٹ سعودی بادشاہت سے رقم کے بدلے عمران خان نے خود کو فروخت کردیا- حکومتی ہاوسنگ اسکیم سے فائدہ تعمیراتی کمپنیوں اور بینکوں کو پہنچے گا جبکہ مالیاتی بوجھ اور سود کا گناہ غریبوں پر پڑے گا
۔ آئی ایم ایف کی پالیسیوں نے پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے- پی ٹی آئی حکومت چھوٹی سی اشرافیہ کوسہولیات سے نواز رہی ہے جبکہ عام آدمی پر بوجھ بڑھاتی جارہی ہے- لوگوں کے مال کو ہڑپ کر جانے کو جمہوریت قانون سازی کے ذریعے قانونی قرار دیتی ہے
۔ پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا عندیہ : معاشی تباہی کا دروازہ مزید کھل جائے گا- پی ٹی آئی اس بات کو یقینی بنارہی ہے کہ گیس کی پیداوار دینے والی نجی کمپنیاں اربوں کا نفع کمائیں جبکہ عام آدمی کی کمر ٹوٹ جائے- گلا سڑا ناکام سرمایہ دارانہ نظام پاکستان کی معیشت کوکبھی بھی مضبوط نہیں کرسکتا