مقبوضہ کشمیر کے جبری انضمام کے ایک سال مکمل ہونے پر باجوہ-عمران حکومت کی جانب سے محض نغمہ جاری کرنا...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
... مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی اور افواج پاکستان کی توہین ہے
... مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی اور افواج پاکستان کی توہین ہے
28 جولائی کو افواج پاکستان کے جدید ترین ٹینک الخالد -ون کو آرمرڈ کوررجمنٹ میں شامل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل باجوہ نے کہا کہ "اگر ہمیں اشتعال دلایا گیا، تو ہم اپنی پوری طاقت سے جواب دیں گے"۔
...ہندو ریاست کے قبضے کو مستحکم کرنے میں مکمل مدد فراہم کر رہے ہیں
اللہ کے نام سے جورحمٰن اوررحیم ہے۔۔۔تمام تعریفیں اس ذات کی جو تمام کائنات کا رب ہے، جو اپنے بندوں کے اعمال کا حساب لیتا ہے، کل خزانوں کا مالک، ہرشے سے بےنیاز جسے اس دنیا کے کسی مال کی ضرورت نہیں، ہر شے کا کل مختاراور جو عزت اور شرف کا مالک ہے۔
پس ہم اب بھی ایسے جرائم کے بارے میں ان سے اور ان کے اپنے جرائم کے بارے میں سنتے رہتے ہیں۔
...کوئی "آؤٹ آف دی باکس" حل نہیں آسکتا