جمہوریت و آمریت نے استعماری پالیسیوں کے نفاذ کے ذریعے پاکستان کو ایک صنعتی طاقت بننے سے محروم رکھا ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اس امر کے باوجودکہ پاکستان کے پاس وسیع معدنی ذخائر، نوجوان اور محنتی لوگ موجود ہیں اور اپنی استعداد کی بنا پر پاکستان کا شمار ''اگلیگیارہ معیشتوں''میں کیا جاتا ہے