نوید بٹ کو رہا کرو راحیل-نواز حکومت نوید بٹ کو قید رکھ کر خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتی
- Published in پاکستان
- Written by Usman
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہاتھوں پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کےاغوا کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: "حق کی آواز، دین کی پکار، خلافت کے داعی، نوید بٹ کو رہا کرو"، "ظالم حکمرانوں کے سامنے حق کی دیوار، نوید بٹ کو رہا کرو"۔