پانامہ لیکس اور فوجی افسران کی برطرفی: راحیل اور نواز ظالم اور کرپشن کی سرپرستی کررہے ہیں
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پانامہ لیکس اور فوجی افسران کی برطرفی
راحیل اور نواز ظالم اور کرپشن کی سرپرستی کررہے ہیں
پانامہ لیکس اور فوجی افسران کی برطرفی
راحیل اور نواز ظالم اور کرپشن کی سرپرستی کررہے ہیں
نصابی کتب میں امریکی ہدایت پر تبدیلیاں
نصابی کتب میں تبدیلیاں مسلمانوں کے بچوں کو حق و باطل کی تمیز اور اپنی تاریخ سے بے خبرکرنے کی کوشش ہے
پریس ریلیز
لبنان میں پاکستان کے سفارت خانے کو خط پہنچایا گیا
پریس ریلیز
مسلم نوجوان: اصل تبدیلی کے علمبردار
حزب التحریر مرکزئ میڈیا آفس شعبه خواتین کی جانب سے مہم کا آغاز
پریس ریلیز
ہالینڈ میں حزب التحریر کے اراکین کے ایک وفد نے ہیگ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا
پریس ریلز
اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت خانے کی وساطت سے حزب التحریر کا حکومت پاکستان کو پیغام
حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو
ڈاکٹر افتخار کو رہا کرو جو26 مئی 2015سے پابند سلاسل ہیں
تیونس میں پاکستانی سفارت خانے کو پیغام
جمعرات 7 اپریل 2016 کو حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک وفد ایک پیغام کے ساتھ پاکستانی سفارت خانے بھیجا۔ اس پیغام میں پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی رہا ئی کا مطالبہ کیا گیا تھا، جن کو 11 مئی 2012 کو پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے اغوا کیا اور چار سال گزرنے کے بعد بھی انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا ہے۔