28 مئی یوم تکبیر کے دن کمزوری کا مظاہرہ:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ٹرمپ کے حکم پر پاکستان کے حکمران خطے میں بھارت کو بالادست قوت بنانے کی راہ ہموار کررہے ہیں
ٹرمپ کے حکم پر پاکستان کے حکمران خطے میں بھارت کو بالادست قوت بنانے کی راہ ہموار کررہے ہیں
اس نام نہاد اتحاد کا مقصد صلیبی امریکہ کے جغرافیائی سیاسی اہداف کو پورا کرنا اور سیاسی اسلام کے احیاء کو تباہ کرنا ہے
جس وسیع علاقے اوربڑے پیمانے پر شام کا انقلاب ابھر کر سامنے آیا تھا
تو اس نے بشار کی مجرمانہ حکومت کو بہت بڑی مشکل میں ڈال دیا تھا،
رمضان کے مہینے میں پاکستان کے حکمران اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کی دعوت دینے والوں کواغوا کررہے ہیں!
حزب التحریر ولایہ تیونس نے الاقصٰی کی حمائیت میں تیونس میں الفاتح مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد ایک بڑی ریلی منظم کی۔ حزب نے افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ مبارک سرزمینِ فلسطین کو آزاد کروائیں کہ یہ اُنکی ذمہ داری ہے ۔
نارملائزیشن کی پالیسی کو مسترد کر دو جو مسلمانوں کو جارح ہندو ریاست کے سامنے کمزور کررہی ہے
حزب التحریر ملیشیا نے انہدامِ خلافت کی یاد میں برسی (26 تا 28 رجب محرم) کے تین دنوں میں گلی، محلوں، مسجدوں، چوراہوں اور پارکوں میں بڑی تقریبات کا اہتمام کیا اور ان تقریبات کا ثمر عمومی طور پر مسلمانوں سے دو طرفہ بات چیت کی صورت وقوع پزیر ہوا۔ تمام تعریفیں ربِ کائنات اللہ سبحان و تعالٰی کیلئے ہیں۔
ہفتہ،12 مئی 2018 کو فلسطین کی مبارک سرزمین پر حزب التحریر نے ایک ریلی منعقد کی جس میں ہزاروں نے شرکت کی۔القدس کی حمائت میں راملہ شہر کےمرکز میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا جسکا عنوان تھا ،"القدس ،اُمت اور اسکی افواج کو پکارتا ہے کہ وہ اسے سازشوں سے نجات اور آزادی دلواے"۔
الاقصیٰ اور فلسطین اقوام متحدہ، اسلامی تنظیم اور مذمتی قراردادوں سے نہیں بلکہ خلافت تلے منظم جہاد سے آزاد ہوں گے
"رمضان کا مہینہ، جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے"(البقرۃ:185)۔