بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:
14 رمضان
- جنگ بویب - تیرہ ہجری
-
تیرہ ہجری کے رمضان میں جنگ بویب ہوئی جس میں مسلم افواج کی قیادت مثنی بن حارثہ نے کی۔ اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد صرف آٹھ ہزار تھی جبکہ فارس کی افواج کی تعداد ایک لاکھ تھی۔ لیکن اس کے باوجود اس جنگ میں مسلمانوں کو شاندار فتح نصیب ہوئی۔ یقیناً ان اس میں ہمارے لئے سبق ہے کہ روزے اور قرآن کا مہینہ نیند اور کاہلی کا مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ اس لگن اور جذبے کا مہینہ ہے کہ اللہ کےاحکام کو نافذ کرکے اور اللہ کے دشمنوں کو شکست دے کر اللہ کے کلمہ کو بلند کیا جائے۔
-
Sunday, 14 Ramadan 1440 AH - 19 May 2019 CE
Last modified onمنگل, 21 مئی 2019 01:45
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ