الأربعاء، 14 شوال 1447| 2026/04/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: سورہ محمد اور کنیزوں کے حوالے سے سوالات

سوال :السلام علیکم! شیخ النبہانی رحم اللہ علیہ فرماتے ہیں : سورۃ محمدکی چوتھی آیت معرکہ بدرسے پہلے نازل ہوئی۔اس کی دلیل کیاہے؟ جبکہ جمہور کاقول یہ ہے کہ مذکورہ آیت معرکہ بدرکے بعد نازل ہوئی۔ اگرآپ اس کی وضاحت فرمائیں تومجھے خوشی ہوگی ۔ دوسراسوال یہ کہ اگرشادی شدہ کنیز (لونڈی) سے زناکاجرم صادرہوجائے تو کیا اس کی حد بھی رجم ہوگی؟جواب:وعلیکم السلام ،ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔مجھےآپ کاسوال ترکی زبان…
Read more...

تفسیر سورۃ البقرۃ 101 تا 103

مشہور فقیہ اور رہنما، امیر حزب التحریر، شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ کی کتاب "التیسیرفی اصول التفسیر" سے اقتباس (ترجمہ) وَلَمَّا جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ نَبَذَ فَرِيقٌ مِنْ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ كِتَابَ اللَّهِ وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ كَأَنَّهُمْ لاَ يَعْلَمُونَ (البقرة: 101)وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ…
Read more...

سوال کا جواب: خلافت قائم کرنے کیلئے مسلمانوں کوکتنے عرصے تک مہلت دی جائے گی

(Muafa Abu Haura کی طرف سے) سوال: آپ نے میرے سوال کاجواب دیا،اللہ آپ کوجزا دے ...کیایہ ممکن ہے کہ اس گفتگو کو کھل کر سامنےلایا جائے تاکہ دوسرے مسلمان اس سے مستفید ہوسکیں اور یہ جان سکیں کہ اگر کسی فکرکی کمزوری آشکاراہوجائے تو حزب التحریر اوراس کاامیر حق وصداقت کوقبول کرنےمیں کتنے مخلص ہیں؟ پہلی فکرجس پرہم بحث کرناچاہتے ہیں، اس مدت کے تعین سے متعلق ہے، جو…
Read more...

سوال کاجواب: قومی ریاست کی خدمت کرنے والے اداروں کی حقیقت

سوال:ہم اکثر وبیشتر 'طاقت اور اتھارٹی' کے مراکز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں کہ قومی ریاست ہی قوت کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس ضمن میں ہم بطورمثال ان امریکی مفادات کو پیش کرتے ہیں جن کو امریکہ دنیا کی نمبرایک اورعالمی سیاست میں بہت زیادہ موثر کرداراداکرنے والی ریاست ہونے کے ناطے حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ'طاقت اور اتھارٹی' کی حقیقی بنیاد…
Read more...

سوال کا جواب: ایران اور '5+1' گروپ کے مابین 24 نومبر 2013 کا ایٹمی معاہدہ

سوال: ایران اور '5+1' گروپ کے مابین 24 نومبر 2013 کو ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد سے اس کے بارے میں بین الاقوامی اور علاقائی موقف اور سیاسی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان بیانا ت سے اس مسئلے کے حوالے سے نقطہ نظر میں پیچیدگی اور تضاد کا اظہار ہوتا ہے۔۔۔ایران اس کو کامیابی قرار دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ یہ…
Read more...

سوال کا جواب: کس چیز نے امریکہ کو مرسی کا تختہ الٹنے پر مجبور کردیا؟

سوال: مصر میں جو کچھ رونما ہوا اس کوبغاوت کہنے میں اب بھی امریکہ کو تردد ہےبلکہ وہ اس روڈ میپ کی پشت پناہی کر رہا ہے جس کا اعلان عبوری حکومت کر چکی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے یہ کہہ کر اس کی وضاحت کی ہے کہ :''اگلے مرحلے کے لیے عبوری حکومت کی جانب سے روڈ میپ کا اعلان حوصلہ افزا امر ہے''جیسا کہ الجزیرہ نیٹ…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک