بسم الله الرحمن الرحيم
ویڈیو: پاکستان میں سیلاب اور خلافت کا رد عمل
آج اگر خلافت ہوتی تو ہم سودی ادائیگیوں پر ضائع ہونے والے کثیر محصولات کو سیلاب زدگان پر خرچ کرنے کے قابل ہوتے۔ اسی طرح امت کے دیگر علاقے جو سیلاب کی تباہی سے محفوظ رہے، ان سے سامان اور خوراک کی ترسیل کا انتظام کیا جاتا، امریکی افواج کی جگہ امت کی افواج کو پکارا جاتا، اور وقتی اور مفاد پرستانہ طاقت کی لڑائی لڑنے کے بجائے تمام تر کاوشیں تباہی سے نمٹنے میں صرف کی جاتیں.
#Time4Khilafah
Tuesday, 15 Rabi-ul Awwal 1444 AH - 11 October 2022 CE
Last modified onجمعہ, 14 اکتوبر 2022 14:00
Latest from
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- غزہ میں ایک اور قتلِ عام — تو امت کی غیرت کب جاگے گی؟!
- ٹرمپ کی امن کے نوبل انعام کے لیے نامزدگی پاکستان کے حکمرانوں کے غلامانہ وژن کو واضح کرتی ہے۔...
- حزب التحریر/ولایہ تیونس: سیمینار،
- سوال کا جواب : یہود کا ایران پر جارحانہ حملہ اور اس سے نکلنے والے نتائج